Friday, August 14, 2009

For urdu readers

میرے بہت سے ویب ساءٹ کے وزیٹرز نے کہا تھا کہ آپ اردو میں بھی تھریڈ لکھیں۔ تو میں حاضر ہوں۔ سب سے پہلے تو آپ لوگوں کو بتا دوں کہ اگر آپ لوگ انٹرنیٹ سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں تو آپ سے التماس ہے کہ سب سے پہلے یہ سوچ لیں کہ شروع شروع میں آپ کچھ نہیں کما سکتے۔ کیونکہ سیکھنے کے لیے آپکو پیسے یا فیس دینی پڑتی ہے۔ اسی طرح شروع میں انٹرنیٹ سے کمانے کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنی چاہیے۔ کیونکہ انٹرنیٹ پر کمانے کے لیے کوءی ایک طریقہ نہیں ہےآپ مختلف طریقوں سے کما سکتے ہیں۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ کونسا طریقہ آپکو آسان لگےیہاں پر ہم اس ساءٹ پر ان تمام طریقوں کا ذکر کریں گے۔ جن کے بارے میں ہم لوگوں نے تحقیق کی ہے۔ اور حقاءق پر مبنی باتیں ہی کریں گےتاکہ جو لوگ انٹرنیٹ پر اپنا ٹاءم ضاءع کرتے ہیں۔ وہ آسانی سے انٹرنیٹ پر روزگار تلاش کر لیں۔ آپ لوگوں کے جوابات کا انتظار کر لیں گے۔

No comments: