Monday, August 17, 2009

انٹرنیٹ کے ذریعے کمانے کے طریقے

انٹرنیٹ پر موجود ہماری کمیونٹی سے آپ لوگ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ بشرطیکہ آپ پوری ایمانداری کے ساتھ کام کریں۔ اور اچھے اچھے خیالات کو استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ تو ہمارے تعاون کیساتھ آپ بہت جلد اورانتہاءی آسانی سے، لیکن محنت کیساتھ انٹرنیٹ پر پیسہ کما سکتے ہیں۔ اور بہت سے لوگ انٹرنیٹ سے پیسہ کما رہے ہیں۔ لیکن ہم لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ ہم جب پیسہ کماتے ہیں تو دوسروں کو نہیں بتاتے۔ اسکے لیے ہمیشہ یہ بات یاد رکھیں کہ جو اللہ تعالیٰ نے آپکی قسمت میں لکھ دیا وہ رزق آپکو مل کر رہے گا۔ اب جو حضرات اسے وزٹ کر رہے ہیں اوران معلومات کو پڑھ رہے ہیں ان سے التماس ہے کہ ہمیں اس ای میل ایڈریس پر ای میل کریں۔

info@mp3ghazals.com

اور یہ بھی بتاءیں کہ وہ انٹرنیٹ پر کیا کچھ جانتے ہیں۔ یعنی وہ کس سٹیج پر ہیں۔ مزید ہم انکو خود سیکھا دینگے۔ مگر پہلے لیول کا پتہ چل جاءے۔

No comments: